مندرجات کا رخ کریں

تل السلطان

متناسقات: 31°18′32.32″N 34°14′35.17″E / 31.3089778°N 34.2431028°E / 31.3089778; 34.2431028
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فلسطینی پناہ گزین کیمپ
سرکاری نام
عربی نقل نگاری
 • عربی رسم الخطمعسكر تل السلطان
 • لاطینی رسم الخطTall as Sultan Camp; Tel es-Sultan (official)
Tel Al-Sultan Camp (unofficial)
Tel al-Sultan is located in فلسطینی علاقہ جات
Tel al-Sultan
Tel al-Sultan
تل السلطان کا مقام دولت فلسطین کے اندر
متناسقات: 31°18′32.32″N 34°14′35.17″E / 31.3089778°N 34.2431028°E / 31.3089778; 34.2431028
ملکدولت فلسطین
محافظہمحافظہ رفح
حکومت
 • قسمفلسطینی پناہ گزین کیمپ
آبادی (2006[1])
 • کل24,418

تل السلطان (انگریزی: Tel al-Sultan) (عربی: معسكر تل السلطان) یہ غزہ کی پٹی میں آٹھ فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں سے ایک ہے۔ یہ محافظہ رفح میں رفح شہر اور رفح کیمپ کے بالکل شمال میں واقع ہے۔ .[2] یہ بنیادی طور پر کینیڈا کیمپ سے واپس بھیجے گئے پناہ گزینوں کو جذب کرنے کے لیے قائم کیا گیا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]