مندرجات کا رخ کریں

جامعہ اوکسفرڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامعہ اوکسفرڈ
 

معلومات
تاسیس 1096[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محل وقوع
إحداثيات 51°45′18″N 1°15′18″W / 51.755°N 1.255°W / 51.755; -1.255   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہر اوکسفرڈ
الرمز البريدي OX1 2JD[2]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک انگلینڈ، برطانیہ
شماریات
طلبہ و طالبات 22,116[3] (سنة ؟؟)
عضوية ORCID (اکتوبر 2023)[4][5]
آرکائیو (2021)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رنگ   Oxford Blue[7]
ویب سائٹ ox.ac.uk
Map

اوکسفرڈ (University of Oxford) دریائے آکس کے کنارے، انگلستان کا ایک شہر ہے۔ اس کے معنی (دریائے آکس کا گھاٹ) کے ہیں۔ اس جگہ انگلستان کا مشہور اور قدیم دار العلوم واقع ہے۔ اس کی بنیاد قدیم زمانے میں رکھی گئی تھی۔ لیکن منظم تدریس کا آغاز 1133ء سے ہوا جب پیرس کے رابرٹ پولین نے یہاں تدریس کا سلسلہ شروع کیا۔ اس نے یونیورسٹی کی صورت 1163ء میں اختیار کی۔ اس میں اٹھائیس کالج ہیں جن کی اقامت گاہیں بھی ہیں۔ لیکن تدریس کا تمام کالجوں کے مشترکہ لیکچروں کی صورت میں ہوتی ہے۔ اورکالجوں کے ٹیوٹر اپنی اپنی اقامت گاہوں پر بھی تعلیمی رہنمائی کرتے ہیں۔ اوکسفرڈ یونیورسٹی کی شہرہ آفاق بوڈیلین لائبریری دنیا بھر کی سب سے بڑی لائبریری ہے۔ اس کی مزید توسیع 1946ء میں جدید بوڈیلین لائبریری کی شکل میں ہوئی۔

ماضی کی امتیازی پالیسی

[ترمیم]

اوکسفرڈ یونیورسٹی اور کیمبرج کے دروازے 1854 تک ان لوگوں کے لیے بند تھے جو پراٹسٹنٹ مذہب یعنی چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں پر ایمان نہ لاتے ہوں۔ 1871 تک ان دونوں یونیورسٹیوں میں کسی ایسے شخص کو کسی قسم کا امتیاز یا وظیفہ تعلیم بھی نہیں مل سکتا تھا۔[11]

قابل ذکر سابق طلب

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. https://www.ox.ac.uk/about/organisation/history?wssl=1 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2017
  2. DfE URN: https://www.get-information-schools.service.gov.uk/Establishments/Establishment/Details/133863 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 جولا‎ئی 2019
  3. ^ ا ب پ ت "Supplement (1) to No. 5049 – Student Numbers 2013" (PDF)۔ Oxford University Gazette۔ Oxford: University of Oxford۔ 12 February 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2014  "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 17 جنوری 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2018 
  4. https://orcid.org/members/001G000001CAlw7IAD-university-of-oxford
  5. https://web.archive.org/web/20231020113811/https://orcid.org/members — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اکتوبر 2023
  6. Our Members / Tier 1 — اخذ شدہ بتاریخ: نومبر 2021
  7. "The brand colour – Oxford blue"۔ Ox.ac.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2013 
  8. "Oxford University Financial Statements 2013"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2014 
  9. "Oxford University Colleges Financial Statements 2013" (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2014 
  10. HAMILTON, Prof. Andrew David۔ Who's Who۔ 2015 (online اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس ایڈیشن)۔ A & C Black, an imprint of Bloomsbury Publishing plc  (رکنیت درکار)
  11. تحریک آزادی ہند اور مسلمان، جلد اول، از سید ابو الاعلٰی مودودی، صفحہ نمبر 295