جیلر (فلم)
Appearance
جیلر | |
---|---|
ہدایت کار | Nelson |
پروڈیوسر | Kalanithi Maran |
تحریر | Nelson |
ستارے | رجنی کانت Vinayakan رمیا کرشنن Vasanth Ravi |
موسیقی | انیرودھ روی چندر |
سنیماگرافی | Vijay Kartik Kannan |
ایڈیٹر | R. Nirmal |
پروڈکشن کمپنی | |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 168 minutes[1] |
ملک | India |
زبان | Tamil |
بجٹ | اندازاً۔ ₹200 crore[2] |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹72 crore (Day 1)[3] |
جیلر (انگریزی:Jailer ) نیلسن کی ہدایتکاری میں بننے والے تمل زبان کی سیاہ مزاحیہ اور ہنگامہ خیز فلم ہے جس میں رجنی کانت کے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ سن پچکرز کے بینر تلے کلا نیتی مران نے اس فلم کو پروڈیوز کیا ہے۔ رجنی کانت کے علاوہ وینایکا، رمیا کرشنن، وسنت روی اور سنیل میرنا مینن، تمنا بھاٹیہ کے معاون کردار ادا کیے ہیں۔ موہن لال، جیکی شروف اور شیو راج کمار مہمان ادا کار کے طور پر نظر آئے ہیں۔
کردادر
[ترمیم]- رجنی کانت بطور متھوول "ٹائیگر" پانڈیان، تہاڑ جیل کے ریٹائرڈ جیلر اور ارجن کے والد
- ونائکن بطور ورمن
- رمیا کرشنن بطور وجیا "وجی" پانڈیان، متھویل کی بیوی
- وسانت روی بطور ACP ارجن پانڈیان IPS، متھویل کے بیٹے
- سنیل بلاسٹ موہن کے طور پر
- تمنا بھاٹیہ کامنا، ایک اداکارہ (کیمیو) کے طور پر
- یوگی بابو بطور ٹیکسی ڈرائیور
- میرنا مینن سویتا پانڈیان، ارجن کی بیوی کے طور پر
- ناگیندر بابو
- کشور بطور جعفر
- وی ٹی وی گنیش بطور ڈھنڈاپانی، ایک ماہر نفسیات
- ریڈن کنگسلے بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر دھیویا
- جعفر صادق
- سروانن بطور سینو
- سنیل ریڈی بطور ڈائریکٹر بگونارا بابو
- جی۔ میریموتھو بطور پنیر
- اودے مہیش بطور سی بی آئی افسر
- ارنتھنگی نشا بطور انسپکٹر جی کنگلکشمی
- مہانادی شنکر بطور پولیس کانسٹیبل
- ریتھوک متھویل کے پوتے کے طور پر
- نمو نارائنا
- بلی مرلی
- سوگنتھن
- کراٹے کارتھی
- متھون
- ارشد
- اننت
- کلائی عرسان
- موہن لال میتھیو کی طرح کیمیو پیشی میں
- جیکی شروف بالسنگھ کے کردار میں
- شیوا راج کمار نرسمہا کے کردار میں
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Censor Board asks 'Jailer' makers to reduce violence in film, suggests 11 cuts in total"۔ Onmanorama۔ 29 جولائی 2023۔ 2023-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-29
- ↑ "'Leo' To 'Suriya 42': Five Upcoming High-Budget Tamil Films"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 23 مارچ 2023۔ 2023-03-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-07-05
- ↑ "Jailer Full Movie Collection: 'Jailer' box office collection day 1: Rajinikanth starrer mints over Rs 72 crores on a working day"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-08-11
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
- جیلر آئی ایم ڈی بی پر
- جیلر بالی وڈ ہنگامہ پر
زمرہ جات:
- 2023ء کی فلمیں
- تمل زبان کی فلمیں
- 2023ء
- 2020ء کی دہائی کی تمل فلمیں
- فکشن میں فرزند کشی
- قاتلوں کے بارے میں فلمیں
- آندھرا پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بہار میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- کرناٹک میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ممبئی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- پنجاب، بھارت میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- حیدرآباد، بھارت میں عکس بند فلمیں
- کیرلا میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- راجستھان میں عکس بند فلمیں
- بھارتی سیاہ مزاحیہ فلمیں
- انتقام سے متعلق بھارتی فلمیں
- چوری کے بارے میں فلمیں
- انیرودھ روی چندر کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- اولاد کشی کے بارے میں فلمیں
- اسمگلنگ کے بارے میں فلمیں
- جیل میں سیٹ فلمیں