"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: zh:情绪 is a good article; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جذبہ {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کرلیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔
جذبہ {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔





نسخہ بمطابق 12:45، 1 اکتوبر 2014ء

جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کرلیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔


بیرونی روابط

سانچہ:Link GA