"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8: سطر 8:
* [[فیملی میگزین]] اردو زبان کا ہفت روزہ
* [[فیملی میگزین]] اردو زبان کا ہفت روزہ
* [[پھول]] بچوں کے لئے اردو زبان کا ماہنامہ
* [[پھول]] بچوں کے لئے اردو زبان کا ماہنامہ
وقت ٹی وی ایک چینل

==مزید==
==مزید==
*[[پاکستان کے اخبار]]
*[[پاکستان کے اخبار]]

نسخہ بمطابق 20:01، 30 مئی 2008ء

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی، ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اھم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نواۓ وقت کے بانی پکے مسلم لیگی تھے۔ جبکہ اس وقت نواۓ وقت مسلم لیگ (نواز شریف) کی حامی ہے۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

 وقت ٹی وی  ایک چینل

مزید

بیرونی روبط