"نورڈرائن ویسٹ فالن" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
|دارالحکومت=ڈوسلڈورف |
|دارالحکومت=ڈوسلڈورف |
||
|رقبہ=34084.13 |
|رقبہ=34084.13 |
||
|آبادی= 17 |
|آبادی= 17,638,098 |
||
|GDP=543.03 |
|GDP=543.03 |
||
|GDP_year=2010 |
|GDP_year=2010 |
نسخہ بمطابق 20:25، 24 دسمبر 2015ء
صوبہ جرمنی | |
ملک | جرمنی |
حکومت | |
• Minister-President | Hannelore Kraft (SPD) |
• Governing parties | SPD / Greens |
• Votes in Bundesrat | 6 (of 69) |
رقبہ | |
• کل | {{{area}}} کلومیٹر2 (خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔ میل مربع) |
آبادی ({{{pop_date}}}){{{pop_ref}}} | |
• کل | {{{population}}} |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
آیزو 3166 رمز | DE-NW |
خام ملکی پیداوار/ نومنل | €543.03 بلین (2010) [حوالہ درکار] |
NUTS Region | DEA |
ویب سائٹ | www.nrw.de |
آبادی کے لحاظ سے جرمنی کا سب سے بڑا صوبہ۔ اس کا دار الحکومت ڈوسلڈورف ہے جبکہ آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا شہر کولون ہے۔
محل و وقوع
ویسٹ فالن کا صوبہ جرمنی کے مغرب میں واقع ہے۔ اس کی حدود نیدرلینڈ، بلجئیم، اور جرمنی کے صوبہ جات نیڈرزاکسن، ہیسن اور رائن لینڈ فالز سے ملتی ہیں۔
تاریخ
دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی فوجی حکومت نے 1946 میں پروشیا کے دو صوبوں کے حصوں پر مشتمل ایک نیا صوبہ تشکیل دیا۔ اس کے بعد 1947میں لیپے کا علاقہ اس صوبہ میں شامل کر کے اس کی موجودہ شکل بنی۔ 1949 میں ویسٹ فالن نے دوسرے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی بنیاد رکھی۔ اسی صوبہ کا شہر بون 1949سے 1990تک وفاقی جمہوریہ جرمنی کا دار الحکومت رہا۔
آبادی
صوبہ ویسٹ فالن کی آبادی ۳۱ دسمبر ۲۰۱۴ کو 17.638.098 تھی۔ اس کے مطابق فی مربع کیلومیڑ آبادی 517ہے۔
اہم شہر
صوبہ ویسٹ فالن کے اہم شہروں میں آخن، کولون، میونسٹر، ڈوسلڈورف، ڈورٹمنڈ، بوخم، ایسن شامل ہیں۔