"ساٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: lmo:Serial ATA
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
[[gl:Serial ATA]]
[[gl:Serial ATA]]
[[he:Serial AT Attachment]]
[[he:Serial AT Attachment]]
[[hi:सैटा]]
[[hu:Serial ATA]]
[[hu:Serial ATA]]
[[id:Serial ATA]]
[[id:Serial ATA]]

نسخہ بمطابق 11:50، 19 مئی 2009ء

سپطو (SATA)
سلسلی پطو (Serial ATA)

First generation (1.5 Gbit/s) SATA ports on a motherboard
سالِ تخلیق:
Year created
2003

اختراعاتی عدد:
Number of
devices
1
گنجائش:
Capicity
1.5 Gbit/s, 3.0 Gbit/s
انداز:
Style
سلسلی
حار وصلیت؟
Hotplugging?
جی ہاں
بیرونی؟
External?
جی ہاں؛ eSATA کے ساتھ

سلسلی پیشرفتہ طرزی وابستہ کو انگریزی زبان میں Serial Advanced Technology Attachment کہا جاتا ہے ایک شمارندی حافلہ (computer bus) ہے جو کہ معطیات یا دیٹا کو ایک شمارندے سے کسی کثیر ذخیری اختراع (mass storage device) جیسے کوئی قرص کثیف (hard disk) یا کوئی بصری قرص (optical disk) وغیرہ میں منتقل یا بہ الفاظ بہتر تبادلہ کرنے کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ انگریزی میں اسکے نام کی طوالت کی وجہ سے اسکا اختصار اوائل کلمات کی مدد سے ----- Serial ATA ----- اور اردو میں ----- سلسلی پطو ----- کیا جاتا ہے۔