"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحسینی تبدیلی, typos fixed: کیلیے ← کے لیے (2) using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1: سطر 1:
[[سند|اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجہ|درجۂ]] تعلیم (educational [[درجہ|degree]]) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔
[[سند|اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجہ|درجۂ]] تعلیم (educational [[درجہ|degree]]) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔


[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]

نسخہ بمطابق 05:01، 29 ستمبر 2016ء

اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم (educational degree) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی دور (course) کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ (diploma) ایک ایسی سند (certificate) کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ (college) کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن سند (certificate) کا لفظ بذات خود تعلیم یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔