"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ قرون وسطی کو قرون وسطیٰ کی جانب منتقل کیا |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔ |
'''قرون وسطیٰ''' یا ازمنۂ وسطیٰ ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم [[یورپ]] کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔ |
||
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[ |
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ [[مغربی یورپ]] کا ازمنۂ وسطیٰ [[رومی سلطنت کی تقسیم]] (مغربی [[رومی سلطنت]] اور مشرقی [[بزنطینی سلطنت]] کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں [[پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا]] (Protestant Reformation) کے دوران [[مسیحیت]] کی فرقہ بندی، [[فتح قسطنطنیہ]] اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔ |
||
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں |
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو [[صنعتی انقلاب]] کا ضامن بنا۔ |
||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
||
نسخہ بمطابق 09:53، 25 اکتوبر 2017ء
قرون وسطیٰ یا ازمنۂ وسطیٰ (انگریزی:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم یورپ کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔
یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ مغربی یورپ کا ازمنۂ وسطیٰ رومی سلطنت کی تقسیم (مغربی رومی سلطنت اور مشرقی بزنطینی سلطنت کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16ویں صدی میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا (Protestant Reformation) کے دوران مسیحیت کی فرقہ بندی، فتح قسطنطنیہ اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباًً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔
یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو صنعتی انقلاب کا ضامن بنا۔