"مکناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: صفائی بذریعہ خوب
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Dgsdg.jpg|left|thumb|300px| باب منصور، مکناس، مراکش]]
[[Image:Dgsdg.jpg|left|thumb|300px| باب منصور، مکناس، مراکش]]


'''مکناس''' (انگریزی Meknes) شمالی [[مراکش]] کا [[شہر]] اور [[مكناس تافيلالت]] (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے [[دارالحکومت]] [[رباط]] سے میکناس کا فاصلہ 130 [[الف پیما|کلومیٹر]] اور [[فاس]] سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس [[مولاۓ اسماعیل]] ([[1672ء]] تا [[1727ء]]) کے عہد حکومت میں مراکش کا دارالحکومت رہا ہے، جہاں سے دارالحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ [[2004ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ [[مکناسہ]] پر رکھا گیا تھا۔


علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع [[117ء]] میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولاۓ اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انہوں نے اسے مراکشی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔
مکناس (انگریزی Meknes) شمالی [[مراکش]] کا [[شہر]] اور [[مكناس تافيلالت]] (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے [[دارالحکومت]] [[رباط]] سے میکناس کا فاصلہ 130 [[الف پیما|کلومیٹر]] اور [[فاس]] سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس [[مولاۓ اسماعیل]] ([[1672ء]] تا [[1727ء]]) کے عہد حکومت میں مراکش کا دارالحکومت رہا ہے، جہاں سے دارالحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ [[2004ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ [[مکناسہ]] پر رکھا گیا تھا۔



علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع [[117ء]] میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولاۓ اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انہوں نے اسے مراکشی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔




[[زمرہ:مراکش میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:مراکش میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]

نسخہ بمطابق 11:28، 26 نومبر 2017ء

باب منصور، مکناس، مراکش

مکناس (انگریزی Meknes) شمالی مراکش کا شہر اور مكناس تافيلالت (Meknès-Tafilalet) علاقہ کا صدر مقام ہے۔ مراکش کے دارالحکومت رباط سے میکناس کا فاصلہ 130 کلومیٹر اور فاس سے 60 کلومیٹر ہے۔ مکناس مولاۓ اسماعیل (1672ء تا 1727ء) کے عہد حکومت میں مراکش کا دارالحکومت رہا ہے، جہاں سے دارالحکومت بعد میں رباط منتقل کیا گیا۔ 2004ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی پانچ لاکھ چھتیس ہزار تین سو بائیس ہے۔ شہر کا نام وہاں آباد بربری قبیلہ مکناسہ پر رکھا گیا تھا۔

علاقہ جہاں مکناس آباد ہے اور اس کے گردونواع 117ء میں رومی حکومت کا حصہ رہے۔ شہر کی ابتدا آٹھویں صدی عیسوئی میں وہاں تعمیر قصبہ یا قلعہ سے ہوتی ہے۔ بربر قبیلہ مکناسہ دسویں صدی عیسوئی وہاں آباد ہوا اور شہر آہستہ آہستہ قلعہ کے گرد پھیلنے لگآ۔ شہر کا سنہری دور مولاۓ اسماعیل کا عہد حکومت تھا جب انہوں نے اسے مراکشی سلطنت کا دارالحکومت بنایا۔