"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م بشارت علی نے صفحہ شاکلہ (طبیعیات) کو پلازما (طبیعیات) کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:02، 19 جنوری 2018ء

طبیعیات اور کیمیاء میں شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اس کو ٹھوس ، مائع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔

نگار خانہ