"بحر فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:وضعیت
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
{{اصطلاح برابر|
بَحر فضاء
نقطہ
دالہ |
بَحر فضاء
نقطہ
دالہ |
metric space
point
function
metric space
point
function

ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عناصر کے درمیان "فاصلہ" کا [[دالہ]] تعریف ہوا ہو، ''بَحر فضا'' کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نقطے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی [[ہندسہ]] میں نقطوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ ''S'' کے کوئی بھی دو عناصر ''u'' اور ''v'' کے درمیان فاصلہ فنکشن ''d(u,v)'' سے دیا جاتا ہے۔ یہ فنکشن اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نقطوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (فنکشن کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس فنکشن کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:

==فاصلہ کی خصوصیات ==
== فاصلہ کی خصوصیات ==
اقلیدسی [[ہندسہ]] سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں <math>\ u</math>، <math>\ v</math> اور <math>\ w</math> مجموعہ ''S'' کے عناصر ہیں) :

#<math>\ d(u,v) \ge 0</math>
# <math>\ d(u,v) \ge 0</math>
#<math>\ d(u,v)=0</math> [[اگر بشرط اگر|اگر بشرطِ اگر]]<math>u=v</math>
# <math>\ d(u,v)=0</math> [[اگر بشرط اگر|اگر بشرطِ اگر]]<math>u=v</math>
#<math>\ d(u,v) = d(v,u) </math>
# <math>\ d(u,v) = d(v,u) </math>
#<math>\ d(u,v) \le d(u,w) + d(w,v) </math>    تکون نامساوات
# <math>\ d(u,v) \le d(u,w) + d(w,v) </math>    تکون نامساوات

اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ''(S, d(.,.))'' کو بَحر فضا کہتے ہیں۔
اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ''(S, d(.,.))'' کو بَحر فضا کہتے ہیں۔

== اور دیکھو ==
== اور دیکھو ==
سطر 19: سطر 19:
{{ریاضی مدد}}
{{ریاضی مدد}}

[[زمرہ:ریاضیاتی ساختیں]]
[[زمرہ:بحر ہندسہ]]
[[زمرہ:بحر ہندسہ]]
[[زمرہ:ریاضیات]]
[[زمرہ:ریاضیاتی تحلیل]]
[[زمرہ:ریاضیاتی تحلیل]]
[[زمرہ:ریاضیاتی ساختیں]]

[[زمرہ:ریاضیات]]

نسخہ بمطابق 10:46، 30 جنوری 2018ء

اصطلاح term

بَحر فضاء
نقطہ
دالہ

metric space
point
function

ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عناصر کے درمیان "فاصلہ" کا دالہ تعریف ہوا ہو، بَحر فضا کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نقطے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی ہندسہ میں نقطوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ S کے کوئی بھی دو عناصر u اور v کے درمیان فاصلہ فنکشن d(u,v) سے دیا جاتا ہے۔ یہ فنکشن اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نقطوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (فنکشن کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس فنکشن کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:

فاصلہ کی خصوصیات

اقلیدسی ہندسہ سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں ، اور مجموعہ S کے عناصر ہیں) :

1. اگر بشرطِ اگر
2.    تکون نامساوات

اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے (S, d(.,.)) کو بَحر فضا کہتے ہیں۔

اور دیکھو

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات