"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2: سطر 2:
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لیے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لیے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لیے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لیے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.


[[زمرہ:جوہری طبیعیات]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:آئون]]
[[زمرہ:آئون]]
[[زمرہ:جوہری طبیعیات]]
[[زمرہ:سالماتی طبیعیات]]
[[زمرہ:سالماتی طبیعیات]]
[[زمرہ:کیمیائی خواص]]
[[زمرہ:مقداریہ کیمیاء]]
[[زمرہ:مقداریہ کیمیاء]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 18:37، 1 فروری 2018ء

جب کوئی تیز رفتار ذرّہ مثلاً برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آؤن، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے. کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لیے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لیے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.