"جل تھلیے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
{{انگ}} Amphibian |
{{انگ}} Amphibian |
||
جل تھلیل – خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا [[جانور]] |
جل تھلیل – خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا [[جانور]]۔ ریڑھ کی ہڈی والے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور پر مادہ تازہ پانی میں [[انڈے]] دیتی ہے اور سورج کی گرمی سے بچے نکل آتے ہیں – ماہرین انہیں مچھلیوں اور حشرات الارض کے بین تصور کرتے ہیں۔ ان میں [[مینڈک]] اور [[نیوٹ]] شامل ہیں ۔ |
||
{{زمرہ کومنز|Amphibia}} |
{{زمرہ کومنز|Amphibia}} |
نسخہ بمطابق 23:41، 5 مارچ 2018ء
- انگریزی نام : Amphibian
جل تھلیل – خشکی اور تری دونوں میں رہنے والا جانور۔ ریڑھ کی ہڈی والے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ عام طور پر مادہ تازہ پانی میں انڈے دیتی ہے اور سورج کی گرمی سے بچے نکل آتے ہیں – ماہرین انہیں مچھلیوں اور حشرات الارض کے بین تصور کرتے ہیں۔ ان میں مینڈک اور نیوٹ شامل ہیں ۔
ویکی ذخائر پر جل تھلیے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |