"نقطہ جوش" کے نسخوں کے درمیان فرق
SieBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: la:Punctum ebullitionis |
م روبالہ جمع: ht:Tanperati pou bouyi |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
[[is:Suðumark]] |
[[is:Suðumark]] |
||
[[he:נקודת רתיחה]] |
[[he:נקודת רתיחה]] |
||
[[ht:Tanperati pou bouyi]] |
|||
[[la:Punctum ebullitionis]] |
[[la:Punctum ebullitionis]] |
||
[[lv:Viršanas temperatūra]] |
[[lv:Viršanas temperatūra]] |
نسخہ بمطابق 21:52، 11 جون 2010ء
جس درجہ حرارت پر کوئ مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دباؤ کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔
کوئ مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا بخاری دباؤ vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی دباؤ کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر ہوا کا دباؤ کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. پریشر کوکر میں دباؤ کی وجہ سے پانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔
ماونٹ ایورسٹ پر جو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے پانی 69 ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے۔
سب سے کم نقطہ کھولاؤ ہیلیم کا ہوتا ہے۔ سب سے زیادہ نقطہ کھولاؤ ٹنگسٹن اور Rhenium کا ہوتا ہے جو 5000K سے زیادہ ہوتا ہے۔