"پرل ہاربر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Ford Island aerial photo RIMPAC 1986.JPEG|تصغیر|پرل ہاربر]]
[[تصویر:Ford Island aerial photo RIMPAC 1986.JPEG|تصغیر|پرل ہاربر]]
'''پرل ہاربر''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Pearl Harbor) [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈا بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔
'''پرل ہاربر''' {{دیگر نام|انگریزی= Pearl Harbor}} [[بحر الکاہل|بحرالکاہل]] کے مجمع الجزائر [[ہوائی]] میں جزیرۂ [[او آہو]] پر [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران [[7 دسمبر]] [[1941ء]] کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ [[1887ء]] میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور [[1900ء]] میں اسے ایک اہم بحری اڈا بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے [[جاپان]] کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔


== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==

نسخہ بمطابق 23:45، 18 مارچ 2018ء

پرل ہاربر

پرل ہاربر (انگریزی: Pearl Harbor) بحرالکاہل کے مجمع الجزائر ہوائی میں جزیرۂ او آہو پر امریکا کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران 7 دسمبر 1941ء کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ 1887ء میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور 1900ء میں اسے ایک اہم بحری اڈا بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔

متعلقہ مضامین