"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 18: سطر 18:
</gallery>
</gallery>


[[زمرہ:یونیورسٹی شہر]]
[[زمرہ:غرناطہ]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:تاریخی یہودی اسماج]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:تاریخی یہودی اسماج]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک کے دار الحکومت]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
[[زمرہ:مسلم ہسپانیہ]]
[[زمرہ:غرناطہ]]
[[زمرہ:یونیورسٹی شہر]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں یونیورسٹی شہر]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں یونیورسٹی شہر]]

نسخہ بمطابق 00:59، 23 مارچ 2018ء

غرناطہ (Granada)، ہسپانیہ (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل الحمرا ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔

غرناطہ کے ساتھ ہی سپین کا سب سے اونچا پہاڑ ملحسن واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔

غرناطہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے۔ اس کی خوبصورتی کو ایک جدید ہسپانوی شاعر اقاذہ نے یوں بیان کیا ہے:

اے عورت اسے کچھ دے دے

دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی

کہ انسان غرناطہ میں ہـو اور اندھا ہـو

نگار خانہ