"شراکت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م خودکار: منتقلی زمرہ بدرخواست محمد شعیب از زمرہ:مرافقات بلحاظ قسم > زمرہ:کمپنیاں بلحاظ قسم |
||
سطر 12: | سطر 12: | ||
[[زمرہ:شراکتیں]] |
[[زمرہ:شراکتیں]] |
||
[[زمرہ:کاروباری قانون]] |
[[زمرہ:کاروباری قانون]] |
||
[[زمرہ: |
[[زمرہ:کمپنیاں بلحاظ قسم]] |
||
[[زمرہ:مرافقات کی اقسام]] |
[[زمرہ:مرافقات کی اقسام]] |
نسخہ بمطابق 19:18، 3 دسمبر 2018ء
شراکت، (partnership) کاروبار کی ایسی تنظیم جس میں دو یا زیادہ اشخاص (شراکت دار) بہ حیثیت مجموعی کاروبار کرتے ہیں۔ شراکت دار (مالکان) مقررہ شرائط اور معاہدے کے مطابق ایک خاص نسبت سے زمین، محنت اور سرمایہ فراہم کرتے ہیں اور باہمی طور پر کاروبار کے انتظامی امور سنبھالتے ہیں۔ نفع یا نقصان حصص کے تناسب سے تقسیم ہوتا ہے[1] .