"پورٹ لینڈ سیمنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
==تعارف==
==تعارف==
پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(portland cement)‎ جسے آرڈنری پورٹ لینڈ سیمنٹ
پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(portland cement)‎ جسے آرڈینری پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(ordinary portland cement)‎
بھی کہا جاتا ہے، [[سیمنٹ]] کی ایک عام قسم ہے۔ اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ [[کلنکر]] کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا [[کیلشیم سلفیٹ]] ڈالا جاتا ہے جو اس کے سیٹ (set) ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے۔
‎(ordinary portland cement)‎
بھی کہا جاتا ہے۔[[سیمنٹ]]کی ایک عام قسم ہے۔ جس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ جو پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ [[کلنکر]]کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا [[کیلشیم سلفیٹ]]ڈالا جاتا ہے۔ جو اس کے سیٹ ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے۔
[[تصویر:Portland Cement Bags.jpg|تصغیر|250px|‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎]]
[[تصویر:Portland Cement Bags.jpg|تصغیر|250px|‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎]]


سطر 8: سطر 7:
[[سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ]]
[[سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ]]


[[en:portland cement]]
[[سیمنٹ]]


[[زمرہ:سیمنٹ]]
[[زمرہ:سیمنٹ]]

نسخہ بمطابق 21:51، 4 فروری 2019ء

تعارف

پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(portland cement)‎ جسے آرڈینری پورٹ لینڈ سیمنٹ ‎(ordinary portland cement)‎ بھی کہا جاتا ہے، سیمنٹ کی ایک عام قسم ہے۔ اس کا رنگ سرمئی ہوتا ہے۔ یہ پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا سیمنٹ ہے۔ یہ سیمنٹ کلنکر کو پیس کر باریک پاؤڈر کی شکل میں حاصل کیا جاتا ہے۔ اس میں تھوڑا سا کیلشیم سلفیٹ ڈالا جاتا ہے جو اس کے سیٹ (set) ہونے کے وقت کو کنٹرول کرتا ہے۔

‎پورٹ لینڈ سیمنٹ کی بوریاں‎

مزید دیکھیے

سفید پورٹ لینڈ سیمنٹ