"مکہ مسجد (حیدرآباد دکن)" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
|materials=Granite
|materials=Granite
}}
}}
[[Image:Mecca_Masjid,_Hyderabad,_India.jpg|thumb|మక్కా మస్జిద్ - 19వ శతాబ్దాంతం]]
[[Image:Mecca_Masjid,_Hyderabad,_India.jpg|thumb|مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں]]
[[Image:MeccaMasjid.png|thumb|Makkah Masjid - File photo]]
[[Image:MeccaMasjid.png|thumb|Makkah Masjid - File photo]]



نسخہ بمطابق 12:08، 19 مارچ 2011ء

Makkah Masjid
مکہ مسجد
Makkah Masjid
بنیادی معلومات
متناسقات17°21′37″N 78°28′24″E / 17.360305°N 78.473416°E / 17.360305; 78.473416
مذہبی انتساباسلام
ملکبھارت
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرIslamic architecture
طرز تعمیرقطب شاہی، آصف جاہی
سنہ تکمیل1694
تفصیلات
گنجائش10,000
لمبائی67 m
چوڑائی54 m
انتہائی بلندی23 m
موادGranite
مکہ مسجد ۔ 19ویں صدی کے اواخر میں
Makkah Masjid - File photo

مکہ مسجد :Makkah Masjid (మక్కా మసీదు) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کا دارالحکومت شہر حیدرآباد، دکن کی ایک عظیم مسجد ہے۔ یہ مسجد پرانے شہر میں واقعہ ہے۔ اس کے اطراف و اکناف چارمینار چومحلہ پیلس، لاڈ بازار وغیرہ ہیں۔

اس مسجد کی تعمیر میں استعمال کی گئی اینٹوں کو شہر مکہ سے منگوائی گئی مٹی سے بنایا گیا ہے۔

تاریخ اور تعمیر

اس مسجد کی تعمیر چھٹویں قطب شاہی سلطان سلطان محمد قطب شاہ نے تعمیر کروایا۔ اس کے تین آرچ ایک ہی پتھر سے تراشے گئے ہیں۔ اس کی تعمیر میں 8000 کاریگروں نے کام کیا۔



حوالہ جات

1-Tavernier: Travels in India (English Translation), Oxford University Press, Humphrey Milford, Translated by Ball, London 1925 pg 205 Both Volumes translated from Le Six Voyages de J. B. Tavernier (2 vols. 4to, Paris, 1676)

بیرونی روابط