"علم گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م BukhariSaeed نے صفحہ علم کلیہ کو علم گروہ کی جانب منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:59، 10 اکتوبر 2019ء

طب و حکمت کی وہ شاخ جس میں گردوں کی تشریح، فعلیات، امراضیات اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے علم کلیہ (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اس کے لیے طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔