"پیشاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ بول کو پیشاب کی جانب منتقل کیا: عام نام
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Weewee.JPG|تصغیر|انسانی بول کا ایک نمونہ]]
[[فائل:Weewee.JPG|تصغیر|انسانی بول کا ایک نمونہ]]
بول (ب کے اوپر زبر) ایک [[مائع]] فاضل مادہ ہے جو [[كُلیَہ]] یا [[كُلیَہ|گردہ]] [[خون]] کی [[عمل تقطیر|تقطیر]] سے حاصل کرکے [[مبال]] یا [[پیشاب کی نالی]] سے [[ابراز]] یا خارج کرتا ہے۔ [[خلئے دار]] استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں [[نطرساز|نائٹروجن]] کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا [[جسم]] سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو [[پیشاب کرنا]] کہتے ہیں۔

== اسلام میں پیشاپ کرنے کے آداب ==

حضرت [[امام جعفر صادق]] علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاپ کیلئے سب سے زیادہ شدید احتیاط سے کام لیتے چناچہ جب پیشاپ کرنے کا ارادہ فرماتے تو [[زمین]] کے کسی بلند مقام پر یا ایسی جگہ جہاں بہت زیادہ [[دھول]] ہو تشریف لے جاتے تا کہ پیشاپ کی چھینٹ آپ پر نہ پڑے.<ref>[[من لایحضر الفقیہ]]، حدیث نمبر 36</ref>
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[پسینہ]]
* [[پسینہ]]

نسخہ بمطابق 05:03، 12 فروری 2020ء

انسانی بول کا ایک نمونہ

بول (ب کے اوپر زبر) ایک مائع فاضل مادہ ہے جو كُلیَہ یا گردہ خون کی تقطیر سے حاصل کرکے مبال یا پیشاب کی نالی سے ابراز یا خارج کرتا ہے۔ خلئے دار استحالہ کئی قسم کے فاضل مادے پیدا کرتا ہے، جن میں نائٹروجن کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جن کا جسم سے اخراج نہایت ضروری ہوتا ہے۔ اس مائع فاضل مادے کے اخراج کے عمل کو پیشاب کرنا کہتے ہیں۔

اسلام میں پیشاپ کرنے کے آداب

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاپ کیلئے سب سے زیادہ شدید احتیاط سے کام لیتے چناچہ جب پیشاپ کرنے کا ارادہ فرماتے تو زمین کے کسی بلند مقام پر یا ایسی جگہ جہاں بہت زیادہ دھول ہو تشریف لے جاتے تا کہ پیشاپ کی چھینٹ آپ پر نہ پڑے.[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. من لایحضر الفقیہ، حدیث نمبر 36