"کتب خانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کتب خانہ سائنس بجانب زمرہ:کتاب داری
سطر 22: سطر 22:
{{زمرہ کومنز|Libraries}}
{{زمرہ کومنز|Libraries}}


[[زمرہ:کتب خانہ سائنس]]
[[زمرہ:کتاب داری]]
[[زمرہ:کتب خانے]]
[[زمرہ:کتب خانے]]
[[زمرہ:معلومات]]
[[زمرہ:معلومات]]

نسخہ بمطابق 10:38، 24 فروری 2020ء

قائد اعظم دارالکتب، لاہور، پاکستان

کتب خانہ یا دارُالکُتُب یا مکتبہ (Library)، ایک ایسی جگہ یا مقام جہاں اُن لوگوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں مہیّا کی جاتی ہیں جو لوگ (مالی یا دوسری وجوہات کی بنا پر) کتابیں خریدنے سے قاصر ہوتے ہیں۔

یا

کتابوں کا ایک مجموعہ جس کو لوگ خریدے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔

جدید دارالکتب میں کتابوں کے ساتھ ساتھ سمعی فیتے (audio tapes)، کیسٹیں (cassettes)، بصری فیتے (video tapes) اور رقمبصری قرص جات (digital video discs) وغیرہ دستیاب ہوتے ہیں۔
یوں، جدید درالکتب میں کوئی بھی شخص ہر قسم کی معلومات تک کسی بھی شکل و ذریعہ سے بے روک رَسائی حاصل کر سکتا ہے۔ مع معلومات کے، یہ دارالکتب ماہرین یعنی کِتاب داروں کی خدمات بھی مہیا کرتی ہیں جو معلومات کو ڈھونڈنے اور اُن کو منظّم کرنے میں تجربہ کار ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط