"جاسمین منظور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
خودکار: اندراج حوالہ جات؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: درستی املا ← بر سر اقتدار
سطر 6: سطر 6:


=== ایم کیو ایم سے تنازع ===
=== ایم کیو ایم سے تنازع ===
جولائی 2013 میں ،جسمن منظور نے دعوی کیا تھا کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے موت کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور انہوں نے کراچی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاسمین نے کراچی میں قائم سیاسی جماعت پر دھمکیوں کا الزام عائد کیا اگرچہ براہ راست ایم کیو ایم کا نام لینے سے گریز کیا۔ میڈیا سے تعلق رکھنے اور الیکٹرانک میڈیا میں ایک توانا آواز ہونے کی وجہ سے ان کے الزام پر اس وقت کی برسر اقتدار حکومت مسلم لیگ ن نے توجہ دی۔مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ وہ کراچی میٹرو پولیس میں امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیں گے اور جاسمین منظور کو دی جانے والی دھمکیوں کا ازالہ ہو گا۔ <ref>{{cite web|last=Jasmin Maznoor Awaz TV|title=Jasmeen Manzoor Profile|url=http://awaz.co/profile_Jasmeen-Manzoor_}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jasmin Broke in tears in front OF PM Nazaz Sharif|url=http://www.dramasqueen.com/jasmeen-manzoor-crying-today-infornt-of-nawaz-sharif.html}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jasmin Manzoor Quits SAMAA TV because she was not provided with security and her samaa news channes did not support her stance against MQM.|url=http://www.defence.pk/forums/national-political-issues/266569-anchor-jasmin-mansoor-quits.html}}</ref> <ref>{{cite news|title=Jasmin Left Karachi After Life Threats|url=http://www.thenewstribe.com/2013/07/24/samaa-tvs-jasmeen-manzoor-leaves-karachi-after-life-threats/|newspaper=News Tribe}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jamsin Going to Canada after life threats|url=http://www.socialjutt.com/jasmeen-manzoor-going-to-leave-pakistan-over-mqm-threats/|access-date=2013-08-20|archive-url=https://archive.is/20130820235920/http://www.socialjutt.com/jasmeen-manzoor-going-to-leave-pakistan-over-mqm-threats/|archive-date=2013-08-20|url-status=dead}}</ref>
جولائی 2013 میں ،جسمن منظور نے دعوی کیا تھا کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے موت کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور انہوں نے کراچی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاسمین نے کراچی میں قائم سیاسی جماعت پر دھمکیوں کا الزام عائد کیا اگرچہ براہ راست ایم کیو ایم کا نام لینے سے گریز کیا۔ میڈیا سے تعلق رکھنے اور الیکٹرانک میڈیا میں ایک توانا آواز ہونے کی وجہ سے ان کے الزام پر اس وقت کی بر سر اقتدار حکومت مسلم لیگ ن نے توجہ دی۔مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ وہ کراچی میٹرو پولیس میں امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیں گے اور جاسمین منظور کو دی جانے والی دھمکیوں کا ازالہ ہو گا۔ <ref>{{cite web|last=Jasmin Maznoor Awaz TV|title=Jasmeen Manzoor Profile|url=http://awaz.co/profile_Jasmeen-Manzoor_}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jasmin Broke in tears in front OF PM Nazaz Sharif|url=http://www.dramasqueen.com/jasmeen-manzoor-crying-today-infornt-of-nawaz-sharif.html}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jasmin Manzoor Quits SAMAA TV because she was not provided with security and her samaa news channes did not support her stance against MQM.|url=http://www.defence.pk/forums/national-political-issues/266569-anchor-jasmin-mansoor-quits.html}}</ref> <ref>{{cite news|title=Jasmin Left Karachi After Life Threats|url=http://www.thenewstribe.com/2013/07/24/samaa-tvs-jasmeen-manzoor-leaves-karachi-after-life-threats/|newspaper=News Tribe}}</ref> <ref>{{cite web|title=Jamsin Going to Canada after life threats|url=http://www.socialjutt.com/jasmeen-manzoor-going-to-leave-pakistan-over-mqm-threats/|access-date=2013-08-20|archive-url=https://archive.is/20130820235920/http://www.socialjutt.com/jasmeen-manzoor-going-to-leave-pakistan-over-mqm-threats/|archive-date=2013-08-20|url-status=dead}}</ref>


== میڈیا چینل سے وابستگی ==
== میڈیا چینل سے وابستگی ==

نسخہ بمطابق 15:06، 8 مارچ 2020ء

جاسمین منظور
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1972ء (عمر 51–52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جاسمین منظور 11 مارچ 1972 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔جاسمین منظور پاکستانی خاتون صحافی اور پاکستان میں نیوز ون میں کام کرنے والی اینکر ہیں۔ان کے کام کو ایک وسیع حلقے میں پسند کیا جاتا ہے ۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

جاسمین منظور 25 نومبر 1964 میں کراچی ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کیا اور 1999 میں پاکستان ٹیلی وژن میں اینکر کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ نجی ٹی وی چینلز پر میزبان کی حیثیت سے کام شروع کیا۔ مارچ 2010 میں جاسمین نے سماء ٹی وی کے حالات حاضرہ کے پروگرام "آج رات جاسمین منظور کے ساتھ" کے ساتھ میزبانی شروع کی۔ جاسمین نے مختلف مضامین پر معلوماتی دستاویزی فلمیں بھی بنائیں اور انھیں اپنے غیر معمولی کام کے لیے چار ایوارڈز مل چکے ہیں ، ان میں سے ایک بینظیر ایکسلینس ایوارڈ تھا جو 2009 میں پاکستان میں بہترین خواتین اینکر کے لیے تھا۔

ایم کیو ایم سے تنازع

جولائی 2013 میں ،جسمن منظور نے دعوی کیا تھا کہ انہیں متحدہ قومی موومنٹ کی طرف سے موت کی دھمکیاں مل رہی ہیں اور انہوں نے کراچی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاسمین نے کراچی میں قائم سیاسی جماعت پر دھمکیوں کا الزام عائد کیا اگرچہ براہ راست ایم کیو ایم کا نام لینے سے گریز کیا۔ میڈیا سے تعلق رکھنے اور الیکٹرانک میڈیا میں ایک توانا آواز ہونے کی وجہ سے ان کے الزام پر اس وقت کی بر سر اقتدار حکومت مسلم لیگ ن نے توجہ دی۔مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا کہ وہ کراچی میٹرو پولیس میں امن وامان کی صورت حال کا جائزہ لیں گے اور جاسمین منظور کو دی جانے والی دھمکیوں کا ازالہ ہو گا۔ [1] [2] [3] [4] [5]

میڈیا چینل سے وابستگی

جیسمین منظور سما ٹی وی کے علاوہ نیوز ون چینل، اب تک نیوز چینل کے ساتھ وابستہ رہیں۔ 2019 میں وہ زیادہ تر ٹی وی منظر نامے سے غائب رہیں البتہ 2020 میں کسی نئے چینل پر ایک نئے پروگرام کے ساتھ جلوہ گر ہورہی ہیں (جاسمین منظور ٹویٹر خبر)۔

حوالہ جات

  1. Jasmin Maznoor Awaz TV۔ "Jasmeen Manzoor Profile" 
  2. "Jasmin Broke in tears in front OF PM Nazaz Sharif" 
  3. "Jasmin Manzoor Quits SAMAA TV because she was not provided with security and her samaa news channes did not support her stance against MQM." 
  4. "Jasmin Left Karachi After Life Threats"۔ News Tribe 
  5. "Jamsin Going to Canada after life threats"۔ 20 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2013