"یاسمین حمید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:

== ابتدائی حالات ==
== ابتدائی حالات ==

18 مارچ 1951 ء کو [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالب علمی میں آپ کو ایک ہونہار طالبہ طالبہ ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ دورانِ تعلیم وہ اردو اور پنجابی مباحثوں میں حصہ لیتی رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان ٹیلی ویژن اور [[ریڈیو پاکستان]] کے مختلف علمی ادبی پروگراموں میں بھی شرکت کرتی رہیں۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==

آپ نے ۱۹۷۰ء میں کالج آف ہوم اکنامکس لاہور سے بی ایس سی کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی، اور ۱۹۷۲ء میں ایم ایس کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فرسٹ ڈویژن میں پاس کرکے حاصل کیا۔ یاسمین حمید استاد کی حیثیت سے لاہور یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز میں درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔

== تراجم ==
== تراجم ==

آپ بے شمار اردو تحروں کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے اور ان تراجم کی کتاب بھی عنقریب منظر عام پر آرہی ہے

== اکادمی ادبیات سے وابستگی ==
== اکادمی ادبیات سے وابستگی ==

آپ کچھ عرصہ اکادمی ادبیات پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور پاکستانی لٹریچر نامی انگریزی کتابی سلسلے کی ادارت بھی کی-

== لاہور آلما سکول ==
== لاہور آلما سکول ==

آپ نے لاہور کے ڈیفنس میں لاہور آلما سکول کی بنیاد رکھی اور اس میں بے شمار بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

سطر 32: سطر 38:
آپ نے ۱۹۹۵ میں حکومت پاکستان کے زیر انتظام لندن اور ۱۹۹۶ میں واشنگٹن میں شروع کئیے جانے والے بے شمار ثقافتی شوز، کھیل اور دیگر ایونٹ کے لیے اسکرپٹ لکھے، آپ نے عالمی کرکٹ کپ کے لیے اسکرپٹس لکھے۔

== روزنامہ ڈان ==

آپ کئی عرصے تک روزنامہ ڈان سے بھی وابستہ رہیں اور ہفتہ وار کالم بک اینڈ آتھرز کے لیے لکھتی رہیں

== کتابیں ==
== کتابیں ==

یاسمین حمید کی شاعری کی پانچ کتابیں شائع ہوئی ہیں اور کئی کتابیں زیر تدوین ہیں

{| class="wikitable"
{| class="wikitable"
سطر 62: سطر 73:

== انگریزی کتابیں==
== انگریزی کتابیں==

* Contemporary Verse from Pakistan (English)

نسخہ بمطابق 07:41، 21 مارچ 2020ء

یاسمین حمید

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1951ء (عمر 72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
صنف غزل; آزاد نظم، ترجمہ نگاری
مادر علمی جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعرہ ،  مصنفہ ،  مترجم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]،  اردو [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری [3]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پس آئینہ، حصار بے درو دیوار، فنا بھی ایک سراب، آدھا دن آدھی رات
متاثر شخصیات اردو شاعری;
حقوق نسواں اردو شاعری کے ذریعے، مترجم
باب ادب

یاسمین حمید کو پاکستان کی ممتاز شاعرہ، ادیبہ ، ماہر تعلیم اور دانشور ہونے کا اعزاز حاصل ہے، آپ کو بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے۔

ابتدائی حالات

18 مارچ 1951 ء کو پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالب علمی میں آپ کو ایک ہونہار طالبہ طالبہ ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ دورانِ تعلیم وہ اردو اور پنجابی مباحثوں میں حصہ لیتی رہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کے مختلف علمی ادبی پروگراموں میں بھی شرکت کرتی رہیں۔

تعلیم

آپ نے ۱۹۷۰ء میں کالج آف ہوم اکنامکس لاہور سے بی ایس سی کی ڈگری امتیازی نمبروں سے حاصل کی، اور ۱۹۷۲ء میں ایم ایس کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی لاہور سے فرسٹ ڈویژن میں پاس کرکے حاصل کیا۔ یاسمین حمید استاد کی حیثیت سے لاہور یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز میں درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہیں۔

تراجم

آپ بے شمار اردو تحروں کا انگریزی زبان میں ترجمہ کیا ہے اور ان تراجم کی کتاب بھی عنقریب منظر عام پر آرہی ہے

اکادمی ادبیات سے وابستگی

آپ کچھ عرصہ اکادمی ادبیات پاکستان سے بھی وابستہ رہے اور پاکستانی لٹریچر نامی انگریزی کتابی سلسلے کی ادارت بھی کی-

لاہور آلما سکول

آپ نے لاہور کے ڈیفنس میں لاہور آلما سکول کی بنیاد رکھی اور اس میں بے شمار بچے تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

ثقافتی شوز کے لیے تحاریر

آپ نے ۱۹۹۵ میں حکومت پاکستان کے زیر انتظام لندن اور ۱۹۹۶ میں واشنگٹن میں شروع کئیے جانے والے بے شمار ثقافتی شوز، کھیل اور دیگر ایونٹ کے لیے اسکرپٹ لکھے، آپ نے عالمی کرکٹ کپ کے لیے اسکرپٹس لکھے۔

روزنامہ ڈان

آپ کئی عرصے تک روزنامہ ڈان سے بھی وابستہ رہیں اور ہفتہ وار کالم بک اینڈ آتھرز کے لیے لکھتی رہیں

کتابیں

یاسمین حمید کی شاعری کی پانچ کتابیں شائع ہوئی ہیں اور کئی کتابیں زیر تدوین ہیں

عنوان سال اشاعت صفحات
پس آئینہ[4] 1988 160
حصار بے درو دیوار[4] 1991 160
آدھا دن آدھی رات[4] 1996 237
فنا بھی ایک سراب[4] 2001 216
دوسری زندگی (شاعری کا مجموعہ, 1988–2001)[4] 2007 700

انگریزی کتابیں

  • Contemporary Verse from Pakistan (English)
  • Fifth collection of poetry (Urdu) titled Bay- samar pairhon ki khwahish

ادبی خدمات

یاسمین حمید کی ادبی خدمات کے سلسلے میں آپ کو بے شمار ملکی اور بین الاقومی انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔

حوالہ جات

  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2014841953 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 دسمبر 2022
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2014841953 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo2014841953 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  4. ^ ا ب پ ت ٹ