"سیر اعلام النبلاء" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
| عنوان_صورة = غلاف كتاب سير أعلام النبلاء لمؤسسة الرسالة |
| عنوان_صورة = غلاف كتاب سير أعلام النبلاء لمؤسسة الرسالة |
||
| صورة جانبية = سير أعلام النبلاء 2.jpg |
| صورة جانبية = سير أعلام النبلاء 2.jpg |
||
| مؤلف = [[شمس |
| مؤلف = [[شمس الدین ذہبی]] |
||
| تاريخ المولد = |
| تاريخ المولد = |
||
| تاريخ الوفاة = |
| تاريخ الوفاة = |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
}} |
}} |
||
'''سیر اعلام النبلاء''' علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت [[شمس الدین ذہبی|امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی]] کی تصنیف ہے |
'''سیر اعلام النبلاء''' علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت [[شمس الدین ذہبی|امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی]] کی تصنیف ہے |
||
== کتاب کا نام == |
== کتاب کا نام == |
||
اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے |
اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے |
نسخہ بمطابق 16:13، 25 مارچ 2020ء
سیر اعلام النبلاء | |
---|---|
مصنف | شمس الدین ذہبی |
اصل زبان | عربی [1] |
موضوع | علم التراجم |
ادبی صنف | سوانح [1] |
ترجمہ | |
مترجم | عربي |
درستی - ترمیم |
سیر اعلام النبلاء علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور و معروف شخصیت امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی کی تصنیف ہے
کتاب کا نام
اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے
- تاريخ العلماء النبلاء۔
- تاريخ النبلاء۔
- كتاب النبلاء۔
- اعيان النبلاء۔
- سير النبلاء۔
- سير أعلام النبلاء : یہ مشہور و معروف نام خود امام ذہبی نے بھی استعمال کیا
کتاب کی خصوصیات
- یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
- یہ کتاب علما،امرا،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
- امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
- انہوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
- اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انہوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کیے ،
- اس کتاب میں 732ھ تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
- اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں[2]