"ولی رازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 2: سطر 2:
* ولی رازی [[مفتی محمد شفیع عثمانی|مفتی محمد شفیع]] کے بیٹے اور [[شبیر احمد عثمانی]] کے بھتیجے ہیں قیام پاکستان کے وقت انکی عمر 13 ،12 برس تھی۔
* ولی رازی [[مفتی محمد شفیع عثمانی|مفتی محمد شفیع]] کے بیٹے اور [[شبیر احمد عثمانی]] کے بھتیجے ہیں قیام پاکستان کے وقت انکی عمر 13 ،12 برس تھی۔
* آپ [[کراچی یونیورسٹی]] سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
* آپ [[کراچی یونیورسٹی]] سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
*اپ مفتی تقی عثمانی اور رفیع عثمانی کے بھائی تھے،
*اپ مفتی تقی عثمانی اور رفیع عثمانی کے بھائی تھے
*15 جون 2019ء کو وفات پاگئے ،
*15 جون 2019ء کو وفات پاگئے۔

== نمایاں کام ==
== نمایاں کام ==

نسخہ بمطابق 05:47، 12 مئی 2020ء

مولانا محمد ولی رازی پاکستان کے دیوبند مکتب فکر کے کبار علما میں شمار ہو تے ہیں۔

  • ولی رازی مفتی محمد شفیع کے بیٹے اور شبیر احمد عثمانی کے بھتیجے ہیں قیام پاکستان کے وقت انکی عمر 13 ،12 برس تھی۔
  • آپ کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
  • اپ مفتی تقی عثمانی اور رفیع عثمانی کے بھائی تھے
  • 15 جون 2019ء کو وفات پاگئے۔

نمایاں کام

ان کا نمایاں اعزاز سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی پہلی اردو معرّا غیر منقوط کتا ب ہادیٔ عالم ہے[1]

حوالہ جات

  1. ہادیٔ عالم محمد ولی رازی، دارالعلم کراچی