ولی رازی
ظاہری ہیئت
| ولی رازی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| شہریت | |
| والد | محمد شفیع عثمانی |
| بہن/بھائی | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ کراچی |
| پیشہ | عالم ، مصنف |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| کارہائے نمایاں | ہادیٔ عالم |
| درستی - ترمیم | |
مولانا محمد ولی رازی پاکستان کے دیوبند مکتب فکر کے کبار علما میں شمار ہو تے ہیں۔
- ولی رازی مفتی محمد شفیع کے بیٹے ہیں۔قیام پاکستان کے وقت ان کی عمر 13 ،12 برس تھی۔
- آپ کراچی یونیورسٹی سے اسلامی علوم میں پہلی پوزیشن کے ساتھ ایم اے کر چکے آپ روزنامہ امت میں روشن جھرو کے کے عنوان سے کالم لکھتے ہیں۔
- آپ مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کے بھائی ہیں۔
- سیرت النبی صلى الله عليه وسلم پر پہلی غیر منقوط کتاب "ہادی عالم"کے مصنف ہیں
نمایاں کام
[ترمیم]ان کا نمایاں اعزاز سیرت طیبہ پر لکھی جانے والی پہلی اردو معرّا غیر منقوط کتا ب ہادیٔ عالم ہے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ہادیٔ عالم محمد ولی رازی، دارالعلم کراچی