محمد شفیع دیوبندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
محمد شفیع عثمانی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1897  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
دیوبند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 اکتوبر 1976 (79 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مذہب دیوبندی
عملی زندگی
مادر علمی دارالعلوم دیوبند

مفتی محمد شفیع عثمانی تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان ہجرت کی۔ آپ کا شمار دارالعلوم دیوبند کے اہم اساتذہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق پاکستان میں نفاذ شریعت کے لیے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع دارالعلوم کراچی قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔

مفتی محمد شفیع بن محمد  یاسین عثمانی دیوبندی 1897 میں پیدا ہوئے۔ دار العلوم دیوبند میں مدرس رہے۔ 1943ء میں جامعہ سے استعفیٰ دے کر تحریکِ پاکستان میں حصہ لیا۔1951ء میں کراچی میں دار العلوم بنایا۔ تفسیر معارف القران  مشہور تصنیف ہے۔ 1976ء  میں انتقال ہوا۔

تصانیف[ترمیم]

http://www.elmedeen.com/author-136-حضرت-مولانا-مفتی-محمد-شفیع-صاحب