انظر شاہ کشمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
فخر المحدثین

مولانا انظر شاہ کشمیری
ذاتی
پیدائش6 دسمبر, 1927
وفات26 اپریل 2008(2008-40-26) (عمر  80 سال)
سر گنگا رام ہاسپٹل، دہلی
مدفنمزار انوری، دیوبند
مذہباسلام
والدین
فرقہسنی
فقہی مسلکحنفی
تحریکدیوبندی
بنیادی دلچسپیفقہ, حدیث
قابل ذکر کامتذکرۃ الاعزاز، اسمائے حسناء کی برکات
مادر علمیدار العلوم دیوبند
پیشہمحدث
رشتہ دارسید ازہر شاہ قیصر (برادر)
بانئدار العلوم وقف دیوبند، جامعہ امام انور شاہ دیوبند
مرتبہ
اعزازات2003 صدارتی ایوارڈ برائے عربی زبان و ادب, قاری محمد طیب قاسمی ایوارڈ

مولانا سید انظر شاہ کشمیری دیوبندی مکتبہ فکر سے وابستہ بلند پایہ محدث گزرے ہیں۔ آپ علامہ انور شاہ کشمیری کے چھوٹے صاحب زادے ہیں.