"آئین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 10: سطر 10:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:ماخز قانون]]
[[زمرہ:ماخز قانون]]
[[زمرہ:مآخذ قانون]]

نسخہ بمطابق 06:07، 16 جولائی 2020ء

آئین یا دستور کسی حکومت کے لیے قوانین اور اُصولوں کا ایک ایسا مجموعہ، جو ایک سیاسی وجود کے اختیارات اور کارکردگیوں کو محدود اور متعیّن کرتا ہے۔ بھارتی دستور کسی ملک کا دنیا کا لکھا ہوا سب سے بڑا آئین ہے جس کے انگریزی ترجمے میں 117396 الفاظ ہیں۔ جبکہ امریکی دستور دنیا کے کسی ملک کا سب سے چھوٹا دستور ہے۔

نیز دیکھیے