"ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/Ulubatli Hasan" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏تائید: تائید
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6: سطر 6:
# مکمل {{تائید}}، موصوف ویکیپیڈیا اردو کی ترویج و ترقی کے لئے بھرپور انداز سے کوشاں ہیں۔ [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 08:17، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
# مکمل {{تائید}}، موصوف ویکیپیڈیا اردو کی ترویج و ترقی کے لئے بھرپور انداز سے کوشاں ہیں۔ [[صارف:Bigbukhari|آغاجہانگیربخاری]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Bigbukhari|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Bigbukhari|شراکتیں]]) 08:17، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
# میری طرف سے {{تائید}} ہے۔ محمد عمر کیرانوی 08:29، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
# میری طرف سے {{تائید}} ہے۔ محمد عمر کیرانوی 08:29، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])
#{{بھرپور تائید}} نیک تمنائیں۔— [[صارف: Hammad|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">حماد بن سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:Hammad|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 10:02، 30 اگست 2020ء ([[UTC|م ع و]])


==تنقید==
==تنقید==

نسخہ بمطابق 10:02، 30 اگست 2020ء

آداب! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔ اردو ویکیپیڈیا کی بڑی مشکلات میں سے ایک بڑی مشکل متحرک صارفین کی ہے۔ آج کل کچھ صارفین صفحے ایسے موجود ہیں جن کو حزف کرنے کی ضرورت ہے، مثلاً یا تو انگریزی عنوان سے خالی صفحہ ہے یا خودنوشت یا غیر معروف اور بلا حوالہ وغیرہ۔ پہلے یہ کام آسان تھا پلک کی مدد سے نامزد ہو جاتا تھا اور وہاں پر کوئی منتظم اس کو حزف کر دیتا تھا لیکن اب یہ کام اور مشکل ہو گیا ہے کیونکہ اب پلک نہیں ہے اور نامزدگی نہیں ہوتی ہے آسانی سے۔ اب تو جہاں تک ممکن ہوتا ہے تو اس صفحہ کے تبادلہ خیال پر لکھ دیتا ہوں اور منتظمین میں سے کوئی نہ کوئی حزف کر دیتا ہے لیکن کبھی کبھی صفحہ نہیں ہوتا ہے کیونکہ کسی کی نظر میں نہیں آتا ہے۔ اگر ہی اختیار میرے پاس رہا تو اسی وقت حزف کر سکتا ہوں۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا پر 10 منتظمین ہیں، لیکن مصروفیات کی وجہ سے صرف کچھ منتظمین ہی اس وقت متحرک ہیں۔ شاید اسی کی وجہ سے ویکیپیڈیا پر بہتیرے خالی و غیر ضروری صفحات ہیں جن کو حذف کرنے کی ضرورت ہے۔ ہوسکتا ہے کہ میں اس اختیار کا اہل نہ ہوں۔۔۔ مگر پھر بھی میں خود کو اس اختیار کے لیے نامزد کرتا ہوں۔ امید ہے کہ رائے و تبصرہ کا اظہار فرما کر اس کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے مدد فرمائیں گے۔ شکریہ— الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:18، 30 اگست 2020ء (م ع و)


تائید

  1. میری طرف سے تائید ہے۔ موصوف ایک ذمہ دار صارف ہیں۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:27، 30 اگست 2020ء (م ع و)
  2. مکمل تائید، موصوف ویکیپیڈیا اردو کی ترویج و ترقی کے لئے بھرپور انداز سے کوشاں ہیں۔ آغاجہانگیربخاری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:17، 30 اگست 2020ء (م ع و)
  3. میری طرف سے تائید ہے۔ محمد عمر کیرانوی 08:29، 30 اگست 2020ء (م ع و)
  4. بھرپور تائید  نیک تمنائیں۔— حماد بن سعید تبادلہ خیال 10:02، 30 اگست 2020ء (م ع و)

تنقید

تبصرہ