"آپ بیتی (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Aap Beati» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 13:17، 21 اکتوبر 2020ء

آپ بیتی
ہدایت کارموہن کمار
پروڈیوسرموہن کمار
ستارےششی کپور
ہیما مالنی
اشوک کمار
موسیقیلکشمی کانت پیارے لال
تاریخ نمائش
1976
ملکبھارت
زبانہندی

آپ بیتی 1976 میں بننے والی ایک ہندی فلم ہے۔ موہن کمار کی پروڈیوسری اور ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں ششی کپور ، ہیما مالینی ، اشوک کمار ، نروپا رائے ، پریم ناتھ ، ارونا ایرانی ، ہیلن ، اسرانی ، سوجیت کمار اور مدن پوری ہیں ۔اس فلم کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی تھی ۔

کاسٹ

نغمات

# عنوان گلوکار
1 "بن گیا بڈھا شرابی" کشور کمار ، منا ڈے
2 "ہم تو غریب ہے" انورادھا پاڈوال
3 "قسمت کی بات" کشور کمار ، امیت کمار
4 "میری دلربا میرے پاس آ" کشور کمار ، لتا منگیشکر ، اوشا منگیشکر
5 "نیلا پیلا ہرا گلابی" مہیندر کپور ، مینا دی ، لتا منگیشکر

حوالہ جات

بیرونی روابط