"عبد الرحمان بن ناصر سعدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بیسویں صدی کی عرب شخصیات
سطر 18: سطر 18:
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:سلفی شخصیات]]
[[زمرہ:عنیزہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:عنیزہ کی شخصیات]]
[[زمرہ:سعودی عرب سلفی]]

نسخہ بمطابق 12:21، 12 جنوری 2021ء

عبد الرحمان بن ناصر سعدی (1889ء تا 1956ء) ایک مسلمان عالم دین، فقیہہ، مفسر اور عربی قواعد کے ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ شاعری کا بہت شغف رکھتے تھے انہوں نے مختلف موضوعات پر بہت کام کیا۔

کا رہائے نمایاں

سعدی کی کتب اور مقالات میں درج ذیل کا رہائے شامل ہیں:

  • تیسر الکریم الرحمان فی تفسیر کلام المنان۔ تفسیر السعدی کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا ادارہ دار السلام کی جانب سے شائع کیا گیا اردو ترجمہ گوگل کتب پر اس کا دستیاب ہے۔ ان کے کا رہائے نمایاں میں سب سے مشہور ان کی یہی تفسیر قرآن ہے۔
  • الدرة الفاخره (نادر موتی) بین الاقوامی معیاری کتابی عدد 0-9542166-0-1

حوالہ جات