"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: ksh:Sonndaach |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: ce:КӀиран |
||
سطر 107: | سطر 107: | ||
[[ja:日曜日]] |
[[ja:日曜日]] |
||
[[nap:Dummeneca]] |
[[nap:Dummeneca]] |
||
[[ce: |
[[ce:КӀиран]] |
||
[[no:Søndag]] |
[[no:Søndag]] |
||
[[nn:Sundag]] |
[[nn:Sundag]] |
نسخہ بمطابق 17:51، 21 ستمبر 2011ء
اتوار کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار عیسائیت د کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے چھٹی جمعہ کے دن کردی پھر میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
ہفتہ کے دن |
---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |