"جُرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''جُرم'''، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے ال...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔
'''جُرم'''، [[عربی زبان]] میں اس کے ایک معنی [[ذنب]] ([[گناہ]]) کے ہیں۔ [[قرآن پاک]] میں '''[[مجرمین]]''' اور '''[[مجرمون]]''' کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔


== اقسام ==
== اقسام ==

نسخہ بمطابق 14:40، 2 دسمبر 2011ء

جُرم، عربی زبان میں اس کے ایک معنی ذنب (گناہ) کے ہیں۔ قرآن پاک میں مجرمین اور مجرمون کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔

اقسام

اسلامی شریعت میں جُرم کی سزا کی دو اقسام ہیں:

  1. حد
  2. تعزیز

وضاحت

حد کا پیمانہ اور اس کے قواعد و ضوابط مقرر ہوتے ہیں۔ جبکہ تعزیز میں حاکم وقت یا قاضی کی صوابدید کو بھی دخل ہوتا ہے۔ اسے اختیار ہوتا ہے کہ مختلف جرائم کے لیے کس قسم کی سزا دی جائے۔ جرمانہ بھی تعزیز کے ضمن میں آتا ہے۔

فارسی زبان میں

فارسی زبان میں جُرم بمعنی جرمانہ (تاوان) بھی آتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ