"راغب اصفہانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Rağib Əl-İsfahani
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ar:الراغب الأصفهاني
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ:مسلم ماہرین لغت]]
[[زمرہ:مسلم ماہرین لغت]]


[[ar:الراغب الأصفهاني]]
[[en:Raghib Isfahani]]
[[en:Raghib Isfahani]]
[[az:Rağib Əl-İsfahani]]
[[az:Rağib Əl-İsfahani]]

نسخہ بمطابق 14:18، 5 جنوری 2012ء

علامہ راغب اصفہانی (متوفی 502ھ - 1108ء) جن کا اصل نام ابوالقاسم حسن بن محمد ہے، مشہور فقیہ، مفسر اور لغوی ہیں جن کی زندگی کے مفصل حالات معلوم نہیں۔ زندگی کا بیشتر حصہ بغداد اور اصفہان میں گزارا اور قیمتی تصانیف چھوڑیں جن میں ' المفردات فی غریب القرآن ', ' کتاب الذریعہ الی مکارم الشریعہ '، ' محاضرات الادباء و محاورات الشعراء '، ' تفصیل النشاتین و تحصیل السعادتین ' اور ' متشابہات القرآن ' شامل ہیں۔ ایک رسالہ میں فوائد القرآن لکھے جو اب نایاب ہے، کہتے ہیں علامہ زمخشری صاحب تفسیر کشاف نے اس سے بہت استفادہ کیا۔