"شترمرغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ جمع: kbd:Махъшэбзу
م r2.7.2) (روبالہ جمع: et:Jaanalind
سطر 26: سطر 26:
[[de:Afrikanischer Strauß]]
[[de:Afrikanischer Strauß]]
[[nv:Tsídiitsoh]]
[[nv:Tsídiitsoh]]
[[et:Jaanalind]]
[[el:Στρουθοκάμηλος]]
[[el:Στρουθοκάμηλος]]
[[es:Struthio camelus]]
[[es:Struthio camelus]]

نسخہ بمطابق 11:02، 6 مئی 2012ء

شترمرغ کا شمار زمین پر دوڑنے والے بڑے پرندوں میں ہوتا ہے۔ اس پرندے کا آبائی علاقہ افریقہ ہے۔ منفرد جسمانی وضح قطع کا حامل یہ پرندہ اپنی لمبی گردن اور لمبی ٹانگوں کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اور اسی وجہ سے شترمرغ 97.5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے۔ اسکی یہ رفتار زمین پر دوڑنے والے بڑے پرندوں میں سب سے زیادہ ہے۔ اسی طرح شترمرغ کرہ ارض میں بسنے والے پرندوں میں سب سے بڑا انڈہ دینے والا پرندہ ہے۔