"روزنامہ نوائے وقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
دی نیشن کا لنک
سطر 10: سطر 10:
==بیرونی روبط==
==بیرونی روبط==
* [http://www.nawaiwaqt.com.pk/ نوائے وقت]
* [http://www.nawaiwaqt.com.pk/ نوائے وقت]
*[http://www.nation.com.pk دی نیشن]
[[زمرہ:اردو اخبار]][[زمرہ:پاکستانی اخبار]][[زمرہ:اردو]]
[[زمرہ:اردو اخبار]][[زمرہ:پاکستانی اخبار]][[زمرہ:اردو]]

نسخہ بمطابق 16:50، 5 اپریل 2007ء

روزنامہ نوائے وقت، پاکستان کے شہروں لاہور، کراچی، ملتان سے شائع ہونے والا اردو زبان کا ایک اھم روزنامہ ہے۔ نوائے وقت کا آغاز 23 مارچ 1940 کو ہوا۔ پہلے یہ ہفت روزہ تھا بعد میں روزنامہ میں تبدیل ہو گیا۔ اخبار کی بنیاد حمید نظامی نے رکھی۔

نوائے وقت گروپ

نوائے وقت گروپ کے تحت روزنامہ نوائے وقت کے علاوہ مندرجہ ذیل اخبارات اور رسائل شائع ہوتے ہیں۔

مزید

بیرونی روبط