"منہ کھر (بیماری)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:وائرسی امراض |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
منہ کھر کی بیماری ایک [[چھوت]] کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک [[حُمہ|وائرسی]] وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لئے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔ |

[[زمرہ:وائرسی امراض]] |
|||
[[زمرہ:حیوانی امراض]] |
[[زمرہ:حیوانی امراض]] |
||
نسخہ بمطابق 04:39، 23 نومبر 2012ء
منہ کھر کی بیماری ایک چھوت کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک وائرسی وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لئے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔