"کنفیوشس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ilo:Confucius
سطر 17: سطر 17:
* http://plato.stanford.edu/entries/confucius
* http://plato.stanford.edu/entries/confucius


[[زمرہ:نظریہ تعلیم]]
[[زمرہ:بانیان مذاہب]]
[[زمرہ:کنفیوشیت]]
[[زمرہ:کنفیوشیت]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]

نسخہ بمطابق 12:15، 23 نومبر 2012ء

کنفیوشس (Confucius) سرزمین چین کا معروف فلسفی، حکیم اور عالم گزرا ہے۔ اس کی اخلاقیات پر مبنی تعلیم نے نہ صرف چین بلکہ جاپان، کوریا اور مشرق بعید میں زبردست پزیرائی حاصل کی۔

حالات زندگی

کنفیوشس کا خاندانی نام کونگ (K'ung-fu-tzu) تھا۔ وہ 551 قبل مسیح میں چین کے صوبے شانتونگ (Shandong) میں پیدا ہوا۔ تین سال کی عمر میں باپ کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔یوں بچپن میں مالی سختیوں اور نفسیاتی خلا کا شکار رہا۔ پندرہ سال کی عمر سے تلاش حق کی جستجو ہوئی اور اپنے آپ کو تحصیل علم کے لئے وقف کردیا۔ بعد ازاں وہ چین کے ایک معروف جامعہ سے منسلک ہوگیا اور عوام و خواص میں عزت و شہرت پائی۔ تقریباً 3 ہزار سے زائد افراد اسکے شاگرد رہے، اور 70 سے زائد طالبعلموں نے بطور دانشور شہرت پائی۔ ’’گلدستۂ تحریر‘‘ (لون یو) اس کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ 479 قبل مسیح میں اس معلم اخلاقیات کا انتقال ہوا۔ He was the prophet of Allah the Almighty

افکار و نظریات

مزید دیکھئے

بیرونی روابط