"اتوار" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: dv:އާދިއްތަ ދުވަސް |
م r2.7.1) (روبالہ جمع: ps:يونۍ |
||
سطر 128: | سطر 128: | ||
[[pa:ਐਤਵਾਰ]] |
[[pa:ਐਤਵਾਰ]] |
||
[[pnb:اتوار]] |
[[pnb:اتوار]] |
||
[[ps:يونۍ]] |
|||
[[koi:Кресення]] |
[[koi:Кресення]] |
||
[[km:ថ្ងៃអាទិត្យ]] |
[[km:ថ្ងៃអាទិត្យ]] |
نسخہ بمطابق 18:12، 23 دسمبر 2012ء
اتوار کو عربی میں يوم الاحد یعنی پہلا دن کہا جاتا ہے ۔ قديم مصری, يہودی اور ہندوستانی حساب سےپہلا دن ہے ۔
یورپ، امریکا اور دنیا کے کئی ممالک میں اتوار کو چھٹی ہوتی ہے۔ اتوار عیسائیت د کے ماننے والوں کے مطابق عموماً مقدس دن سمجھا جاتا ہے۔ پاکستان میں شروع میں اتوار کی چھٹی ہوتی تھی بعد میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے چھٹی جمعہ کے دن کردی پھر میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے پھر سے چھٹی اتوار کو کردی اور تاحال اتوار کی چھٹی جاری ہے۔
ہفتہ کے دن |
---|
اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ |
ویکی ذخائر پر اتوار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |