"جغرافیہ دان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م نے زمرہ:جغرافیہ کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 12: سطر 12:


{{نامکمل}}
{{نامکمل}}

[[زمرہ:جغرافیہ]]


[[ar:جغرافي]]
[[ar:جغرافي]]

نسخہ بمطابق 08:13، 30 دسمبر 2012ء

جوہانز ویرمیر، جغرافیہ دان 1668-69 oil on canvas; 53×47 cm. max roy فرینکفرٹ، جرمنی

جغرافیہ دان جس کے مطالعہ اور تحقیقات کا محور علم جغرافیہ، زمین کا قدرتی ماحول اور انسانی معاشرہ ہو۔

گوکہ تاریخی طور پر یہ مشہور ہے کہ جغرافیہ دان نقشہ سازی کا کام کرتے ہیں اور یہی ان کی سرگرمی کا میدان ہوتا ہے، اور فی الحقیقت نقشہ سازی علم جغرافیہ ایک اہم شاخ ہے۔ جبکہ جغرافیہ دان محض فطری ماحول یا انسانی معاشرہ کو اپنی سرگرمی کا مرکز نہیں بناتے، بلکہ ان کا دائرہ کار ان دونوں کے بابین باہم تعلقات کے مطالعہ تک وسیع ہوتا ہے۔ مثلاً وہ اس بات کی تحقیق کرتے ہیں کہ کس طرح فطری ماحول انسانی معاشرہ کے لیے سازگار ہوتا ہے اور کس طرح وہ معاشرہ کو مدد بہم پہونچاتا ہے؛ نیز معاشرہ انسانی فطری ماحول پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔