"محمد قاسم فرشتہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3694682 پر موجود ہیں
سطر 2: سطر 2:


[[زمرہ:1560ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1560ء کی دہائی کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1620ء کی دہائی کی اموات]]
[[زمرہ:1620ء کی دہائی کی وفیات]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان کی شخصیات]]
[[زمرہ:مؤرخین]]
[[زمرہ:مؤرخین]]

نسخہ بمطابق 14:17، 23 مارچ 2013ء

مشہور مؤرخ محمد قاسم فرشتہ شمالی ایران کے شہر استر آباد میں 1552ء میں پیدا ہوئے۔ بچپن میں ہی اپنے باپ غلام علی ہندوشاہ کے ساتھ حسین نظام شاہ اول کے عہد میں جب احمد نگر کی نظام شاہی حکومت پر زوال آیا تو یہ ابراہیم شاہ ثانی کے پاس بیجا پور چلے گئے اور "اختیارات قاسمی" ایک طبی کتاب لکھی۔ ابراہیم عادل شاہ نے تاریخ دکن لکھنے کی طرف متوجہ کیا اور ان کی یہی کتاب ’’تاریخ فرشتہ‘‘ کے نام مشہور ہے۔ جس کا ترجمہ انگریزی زبان میں بھی ہوچکا ہے۔ ان کا انتقال 1623ء میں ہوا۔