"وکیل (قانون)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 5 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q6363085 پر موجود ہیں
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قانونی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قانون]]
[[زمرہ:قانون]]

[[en:Advocate]]
[[fr:Avocat (intercesseur)]]
[[hi:अधिवक्ता]]
[[ml:വക്കീൽ]]
[[fi:Asiamies]]

نسخہ بمطابق 15:05، 22 اپریل 2013ء

وکیل (advocate) ایک ایسی شخصیت کو کہا جاتا ہے کہ جو دوسرے (اپنے صارف) کی جانب سے یا اسکی بابت گفتگو کرے ، اس مضمون میں یہ گفتگو قانون سے متعلق تصور کی گئی ہے اور اس وجہ سے یہ مضمون صرف قانونی وکلاء کے بارے میں ذکر کرتا ہے۔ عام طور پر اردو میں وکیل کا لفظ lawyer کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ درست نہیں ہے، lawyer کو اردو میں قانوندان کہتے ہیں۔