"انور مقصود" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 2 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q3695024 پر موجود ہیں
عام اصلاحات using AWB
سطر 2: سطر 2:

انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پاکستان ٹیلی ویژن]] کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

== مشہور پروگرام ==
== مشہور پروگرام ==
سطر 44: سطر 43:
* [[نواز انجم]]
* [[نواز انجم]]
* [[قیصر پیا]]
* [[قیصر پیا]]

[[زمرہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی ٹیلیویژن اداکار]]
سطر 55: سطر 53:
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اردو مصنفین]]
[[زمرہ:اردو مزاح نگار]]
[[زمرہ:اردو مزاح نگار]]
[[زمرہ: پاکستانی اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی اداکار]]
[[زمرہ: پاکستانی مزاحیہ اداکار]]
[[زمرہ:پاکستانی مزاحیہ اداکار]]

نسخہ بمطابق 11:21، 21 جولائی 2013ء

انور مقصود حمیدی پاکستان شو بز کی مشہور ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو 35 سال سے اس صنعت سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک اداکار، شاعر، مصنف، ٹی وی میزبان، مزاح کار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مصور بھی ہیں۔

انور مقصود نے اپنے 35 سالہ دور میں معاشرہ کے اہم معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے کام کیا ہے۔ انکے کیے گئے تمام پروگرام ناظرین میں بے پناہ مقبول ہوئے اور پاکستان ٹیلی ویژن کی پہچان بنے۔ اہم معاشرتی مسائل کو انتہائی سادہ اور ہلکے پھلکے مزاحیہ انداز میں ناظرین کے سامنے پیش کرنا انکا خاصہ ہے۔ اور اپنے اسی انداز کی وجہ سے وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے مداحوں کی پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔

مشہور پروگرام

پی ٹی وی پر

این ٹی ایم پر

اے آر واۓ پر

مزید دیکھئے