"ٹائپو گرافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 52 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q159964 پر موجود ہیں
سطر 10: سطر 10:
* [[طبعہ نگاری]] (typesetting)
* [[طبعہ نگاری]] (typesetting)


[[زمرہ:متن]]
[[زمرہ:ابلاغی طرحبند]]
[[زمرہ:ابلاغی طرحبند]]
[[زمرہ:طرحبند]]
[[زمرہ:طرحبند]]

نسخہ بمطابق 05:00، 7 مارچ 2014ء

آلاتی انداز میں خط (font) تحریر کرنے کیلیۓ بناۓ گئے سانچے

ایک طبعہ نگار (typewriter) سے نویسہ (fonts) یا حروف بنانے کے فن کو طبعہ تخطیط (typography) کہا جاتا ہے۔ تخطیط کا مطلب graphy ہوتا ہے یعنی خطوط بنانا طبعہ کا لفظ typo کیلیۓ آتا ہے جو کہ اصل میں طبعہ نگار کی تشبیہ ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ بعض اوقات graphy کیلیۓ خطی کا لفظ بھی ادا کیا جاتا ہے مثلا خوش خطی calli-graphy ۔

مزید دیکھیۓ