خان مقصود جان خان
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (نومبر 2017) (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
خان مقصود جان خان پیدائش: میراخیل بنوں
والد کا نام: خان امیر مختیار خان
ابتدائی تعلیم: بنوں
بیچلر ڈگری: اسلامیہ کالج پشاور
ایل ایل بی: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
خان مقصود جان خان ایڈوکیٹ بنوں کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ـ ان کے والد جانب خان امیر مختیار خان انگریز خلاف تحریکوں میں صف اول میں شمار ہوتے ہیں ـ
خان عبدالغفار خان جو باچا خان کے نام سے پہچانے جاتے ہیں، اپنی ڈائری میں لکھتے ہے کہ جب اس نے آزاد اسکول سسٹم کی بنیاد رکھی اور پشتون قوم کے بچوں کو تعلیم کے زیور سے اراستہ کرنے کی کوشش کی تو ہمارے پاس ٹیچرز کی کمی تھی اس مشکل وقت میں امیر مختیار خان سے جب میری ملاقات ایک کانفرنس کے دوران ہوئی تو اس کے ساتھ اس کے دو بیٹے خان امیر ممتاز خان اور مقصود جان خان بھی ائے تھے ـ خان امیر مختیار خان نے اسکول چلانے کے لیے اپنے دونوں بیٹوں کو بخشہ ـ چھوٹا بھائی خان مقصود جان خان آزاد اسکول کے پہلے ہیڈ ماسٹر مقرر ہوئے اور یو ان دو بھائیوں کی کوششوں سے آزاد اسکول سسٹم کا اغاز ہوا ـ
اسلام بی بی کیس:
اسلام بی بی کیس میں مسلمان کمیونیٹی کی جانب سے خان مقصود جان خان نے کیس لڑا ـ
حوالہ جات
[ترمیم]- Bacha Khan Trust, Khudai Khidmatgar Tehreek, Faqir O Ipi Haji Mirzali Khan
- -خلاف-جب-پہلا-س/ باچا خان نے انگریز راج کے خلاف جب پہلا اسکول کھولا تو اُس کا ہیڈ ماسٹر بنوں کے میراخیل کا مقصود جان تھا