مندرجات کا رخ کریں

دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا (کہانی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا
مصنفگیبریئل گارسیا مارکیز
اصل عنوان"El ahogado más hermoso del mundo"
ملک کولمبیا
زبانہسپانوی
صنفمختصر کہانی
قسم طباعتکہانی
تاریخ نشر1968ء

"دنیا کا حسین ترین ڈوب مرنے والا" ((ہسپانوی: El ahogado más hermoso del mundo)‏) گیبریئل گارسیا مارکیز کی 1968ء کی مختصر کہانی ہے۔

کہانی

[ترمیم]

ایک بدھ کی صبح، ساحل سمندر پر کھیلتے ہوئے بچوں کو ایک تیرتی ہوئی لاش ملتی ہے۔ جس پر وہ ریت ڈال کر کھیلنا شروع کر دیتے ہیں اسی اثنا میں بڑے، بچوں کے پاس اس لاش کو دیکھ لیتے ہیں اور فیصلہ کرتے ہیں کہ اس لاش کو چھوٹا سا جنازہ دینا چائیے اور گاؤں کے ساتھ پہاڑی کے پیچھے ڈال دینا چائیے۔ کیوں کہ وہ ایک بہت چھوٹا سا گاؤں ہے اس لیے وہاں میت سے متعلق رسوم نہیں کی جاتیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]