دی لوسٹ ورلڈ (جوراسک پارک ناول)
Appearance
دی لوسٹ ورلڈ (جوراسک پارک ناول) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: The Lost World) | |||||||
مصنف | مائیکل کرائیٹون | ||||||
اصل زبان | انگریزی | ||||||
سلسلہ | جوراسک پارک | ||||||
ادبی صنف | سائنسی قصص ، سنسنی خیز | ||||||
تاریخ اشاعت | 8 ستمبر، 1995ء | ||||||
صفحات | 393 | ||||||
ڈیوی | 813/۔54 20 | ||||||
کانگریس | PS3553.R48 L67 1995b | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
دی لوسٹ ورلڈ (انگریزی: The Lost World)، (فارسی: دنیای گمشدہ) ایک ٹیکنو تھرلر ناول ہے جسے مائیکل کرائیٹون نے 1995ء میں شائع کیا تھا۔ یہ ناول کرائیٹون کے پچھلے ناول جوراسک پارک کا تسلسل ہے۔
اس ناول کا اردو ترجمہ ابھی تک نہیں کیا گیا لیکن اس کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے۔